آئسکریم شیک






اجزاء 

ونیلا آئیکریم کے 2 اسکوپ

2سٹرابیری اسکوپ آئس کریم

دودھ نصف کپ

ضرورت کے مطابق چینی

ضرورت کے مطابق  آئس

چوکو پاؤڈر


آئس کریم شیک بنانے کا طریقہ 



گرائنڈر میں ونیلا آئیکریم کے 2 اسکوپ اور اسٹرابیری ہاف کپ دودھ چینی اور آئس کیوب ڈال کر مکس کریں اچھی طرح مکس ہوجائے پھر شیشے کی گلاس میں نکال کر آئس کریم اور کوکو پاؤڈر سے سجاوٹ کرکے پیش کریں۔